Choharay Aur Nariyal Ka Cake Recipe In Urdu

چھوارے اور ناریل کے کیک بنانے کی ترکیب

Choharay Aur Nariyal Ka Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

35 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

356 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 خشک ناریل ایک اونس
2 بوراشکر تین اونس
3 میدہ پانچ اونس
4 چربی ایک اونس
5 مارجرین دو اونس
6 انڈے دو عدد
7 چھوہارے دو اونس
8 چھوٹا سیب ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چھ انچ کے گول ٹین میں چکنائی لگائیں اور پھر اس پر چکنائی جذب نہ کرنے والا کا غذ لگائیں
  2. 2 میدہ کو ایک پیالہ میں چھانیں
  3. 3 ناریل میں ملائیں۔ چھواروں کو کچلیں اور میدہ میں ملائیں
  4. 4 مارجرین کے ٹکڑے کاٹیں اور خشک اشیاء میں انگلیوں سے ملائیں کہ وہ روٹی کے رنگ کا ہو جائے
  5. 5 شکر ملائیں
  6. 6 سیب کو چھیلیں اور کاٹیں اور آدھے سیب کو کاٹ کر مکسچر میں ملائیں
  7. 7 انڈوں کو پھینٹیں اور مکسچر میں ملائیں
  8. 8 باقی آدھے سیب کو کاٹیں اور مکسچر میں قاشوں کو سجائیں
  9. 9 پون گھنٹے تک ہلکی آنچ کے تنور میں پکائیں
  10. 10 کئی روز کے اندر کھالیں
  11. 11 چھواروں کی بجائے کشمش ہو سکتے ہیں

متعلقہ پکوان

(4968) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Chaat, Fruit And Dry Fruits Dishes - مزید فروٹ چاٹ ، فروٹ اور خشک میوہ جات کی ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Choharay Aur Nariyal Ka Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Choharay Aur Nariyal Ka Cake is a Fruit Chaat, Fruit And Dry Fruits Dishes, and listed in the fruit chat, fruit and dried fruits dishes. its preparation time is only 35 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.