Aloo Anda Gravy Recipe In Urdu

آلو انڈہ گریوی بنانے کی ترکیب

Aloo Anda Gravy Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

369 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے(ابال لیں)2-3 عدد
2 آلو(اُبال لیں)4-5 عدد
3 تیل 1/2 کپ
4 لال مرچ پاﺅڈر 1 چائے کا چمچہ
5 گرم مصالحہ پاﺅڈر 1/2 چائے کا چمچہ
6 نمک حسب ذائقہ
7 ہلدی پاﺅڈر 1/2 چائے کا چمچہ
8 ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا)1 کھانے کا چمچہ
9 ٹماٹو پیسٹ 1/2 کپ
10 پیاز پیسٹ 1/2 کپ
11 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
12 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
13 دہی 1/4 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں ابلے ہوئے انڈے اور ابلے آلو ڈال کر فرائی کرکے نکال لیں
  2. 2 اسی تیل میں پیاز پیسٹ اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر فرائی کریں
  3. 3 جب خوشبو آنے لگے تو نمک‘دہی‘لال مرچ پاﺅڈر‘ہلدی پاﺅڈر اور ٹماٹو پیسٹ ڈال کر پکائیں
  4. 4 اور تھوڑا تھوڑا پانی ڈال کر بھونتی رہیں
  5. 5 جب مصالحہ اچھی طرح بھون جائے اور تیل الگ ہوجائے تو آلو اور انڈے شامل کردیں
  6. 6 اور حسب منشاءپانی شامل کرکے گریوی تیار کرلیں اور گرم مصالحہ پاﺅڈر چھڑک کر دم پر رکھ دیں
  7. 7 سرونگ ڈش نکال کر ہرا دھنیا چھڑک دیں اور گرم گرم سرو کریں

(1506) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda Aur Sabzi - مزید انڈہ اور سبزی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Anda Gravy, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Anda Gravy is a Anda Aur Sabzi, and listed in the eggs and vegetables. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.