Dahi Machli Recipe In Urdu

دہی مچھلی بنانے کی ترکیب

Dahi Machli Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

491 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کلو
2 دہی تین کپ
3 نمک حسب ذائقہ
4 چلی سوس، سویا سوس 2-2 کھانے کے چمچے
5 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ
6 لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
7 گرم مصالحہ پاؤڈر چائے کا چمچہ
8 تیل ایک کپ
9 ہری مرچیں 4 عدد
10 کڑھی پتے تھوڑے سے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی پر نمک لگا کر دھولیں
  2. 2 دہی میں نمک، چلی سوس، سویا سوس، لیموں کا رس، گرم مصالحہ پاؤڈر ملا کر اس میں مچھلی ڈال کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  3. 3 اب ایک دیگچی میں تیل گرم کر یں اور ہری مرچوں کو لمبائی میں کاٹ کر کڑھی پتے کے ساتھ تل کر نکال لیں اور اسی تیل میں مچھلی ڈال کر پانی خشک ہونے تک پکائیں
  4. 4 دیگچی میں چمچہ کو زیادہ چلائیں نہیں اور الگ سے پانی بھی نہ ڈالیں
  5. 5 جب اس پر تیل اوپر آنے لگے تو ڈش میں نکال لیں اور اوپر سے تلے ہوئے کڑھی پتے اور ہری مرچیں ڈال کر روٹی اور سلاد کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(4696) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Dahi Machli, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dahi Machli is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.