Aloo Puri Recipe In Urdu

آلو کی پوری بنانے کی ترکیب

Aloo Puri  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

124 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میدہ (چھان لیں) ڈیڑھ پیالی
2 آلو(ابال کر میش کر لیں) ایک پیالی
3 دہی آدھی پیالی
4 ثابت زیرہ بھون کر پیس لیں
5 آدھا چائے کا چمچ
6 نمک اور تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ، آلو اور دہی اچھی طرح مکس کر کے آٹا بنالیں
  2. 2 چھوٹے چھوٹے پیڑے بنائیں اور ان کو پوریوں کی طرح بیل لیں
  3. 3 تیل گرم کر یں اور پوریوں کو تل لیں
  4. 4 کیچپ کے ساتھ گرم گرم کھائیں

متعلقہ پکوان

(4933) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Puri , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Puri is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.