Anda Aur Fried Aloo Recipe In Urdu

انڈے اور فرائڈ آلو بنانے کی ترکیب

Anda Aur Fried Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

145 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے (پھینٹ لیں) چار عدد
2 آلو (کھرچ لیں) چھ عدد
3 پیاز(کٹے ہوئے) دو عدد
4 تیل چھ کھانے کا چمچ
5 مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
6 ہلدی پاؤڈر چوتھائی چائے کا چمچ
7 گرم مصالحہ چوتھائی چائے کا چمچ
8 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کر کے پیاز سنہری کر لیں
  2. 2 کھرچے ہوئے آلوؤں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے انہیں دھو کر فوراً خشک کر لیں
  3. 3 پیاز میں آلو،کے مصالحے اور نمک ڈالیں اور اچھی طرح بھون لیں
  4. 4 پھینٹے ہوئے انڈے ڈال کر 3سے4منٹ بھونیں
  5. 5 آنچ بند کر دیں اور گرم گرم کھائیں

متعلقہ پکوان

(3592) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Anda Aur Fried Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Anda Aur Fried Aloo is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.