Tomato Omelette Recipe In Urdu

ٹماٹر آملیٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tomato Omelette, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tomato Omelette is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tomato Omelette Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

135 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ٹماٹر ایک پاؤ بیسن 150 گرام
2 سبز مرچیں (باریک کٹا ہوا) چار عدد
3 سبز دھنیہ (باریک کٹا ہوا) دو کھانے کے چمچ
4 تل ایک چائے کا چمچ
5 مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
6 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
7 نمک اور تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تمام اجزاء مکس کر یں
  2. 2 اگر گاڑھا ہو جائے تو تھوڑا سا پانی ڈالیں
  3. 3 فرائنگ پین کو تیل سے چکنا کر یں اور اس میں آمیزے کے دو چمچ ڈال کر پھیلا دیں
  4. 4 ہلکی آنچ پر پکائیں
  5. 5 جب ایک طرف سے سنہری ہو جائے تو دوسری طرف سے بھی سنہری کر کے گرم گرم پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(4821) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب