Tasty Tutti Frutti Ice Cream Recipe In Urdu

ٹوٹی فروٹی آئس کریم بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tasty Tutti Frutti Ice Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tasty Tutti Frutti Ice Cream is a Homemade Ice Cream, and listed in the Homemade icecream. and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tasty Tutti Frutti Ice Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

190 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 رس بیری جیلی ایک پیکٹ
2 رس بیری (سٹرابیری یا چیری بھی استعمال کر سکتی ہیں) ایک ٹِن
3 کارن فلور چائے کے دو چمچ
4 کیلے دو عدد
5 آم (ٹکڑے کئے ہوئے) دو عدد
6 اخروٹ آدھی پیالی
7 چیریز آدھی پیالی
8 کریم (پھینٹی ہوئی) سو ملی لیٹر
9 چینی (پسی ہوئی) پچاس گرام
10 ونیلا آئس کریم پانچ سو ملی لیٹر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1جیلی کو پیکٹ پر دی گئی ہدایت کے مطابق تیار کر لیں اور جمنے کیلئے رکھ دیں
  2. 2 ایک برتن میں میں رس بیری اور چینی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔ اور چینی کو اس میں گھلنے دیں
  3. 3 چینی گھل جائے تو چولہے سے اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں اور مکسر میں ڈال کر اتنی دیر مرکب کو گرائنڈ کر یں کہ مرکب گاڑھا ہو جائے
  4. 4 کارن فلور کو تھوڑے سے دودھ میں گھول لیں
  5. 5 کارن فلور پیسٹ کو رس بیری پیوری میں شامل کر یں اور ہلکی آنچ پر اس وقت تک پکائیں کہ سوس گاڑھی ہو جائے
  6. 6 رس بیری پیوری اور کارن فلور کو پکاتے ہوئے چمچ مسلسل چلاتی رہیں تاکہ اس میں گٹھلیاں نہ بنیں
  7. 7 آگ سے اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں
  8. 8 لمبے سنڈے گلاس لیں۔ پیندے میں ایک چمچ جیلی ڈالیں
  9. 9 چند ٹکڑے کے لئے اور آم کے ڈالیں
  10. 10 ایک سکوپ ونیلا آئس کریم پھلوں پر ڈالیں
  11. 11 اس پر رس بیری ساس انڈیلیں
  12. 12 ایک پیپنگ بیگ لیں اور گاڑھی کریم سوس پر ڈالیں
  13. 13 خشک میوے چھڑک کر پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(4150) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Homemade Ice Cream - مزید آئس کریم۔ مختلف اقسام کی آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب