Saib Ka Halwa Recipe In Urdu

سیب کا حلوا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Saib Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Saib Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Saib Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

124 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 عام سیب آدھ کلو
2 چینی آدھ کلو
3 گھی ڈیڑھ پاؤ
4 بالائی ایک پاؤ
5 کھویا آدھ پاؤ
6 گری بادام آدھ چھٹانک
7 پستہ چار تولے
8 کشمش چار تولے
9 سبز الائچی چند عدد
10 کیوڑہ ایک بڑا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سیب کو چھیل کر کدوکش کر لیں اور ایک پتیلے میں ڈال کر مدہم آنچ پر رکھ دیں
  2. 2 گل جانے پر بالائی اور کھوئے کو پھینٹ کر چینی سمیت ڈال دیں چمچ ہلاتے رہیں
  3. 3 شیرہ جذب ہو جائے اور ساری اشیاء یک جان ہو جائیں تو گھی میں سبز الائچی کے دانے بھون کر ڈال دیں پستہ اور کشمش بھی بھونیں
  4. 4 حلوا اچھی طرح بھنا جائے اور گھی چھوڑ نے لگے تو کیوڑا ڈال کر اتار لیں
  5. 5 چند لمحے ڈھکن پڑا رہنے دیں اور بعد میں طشتری میں ڈال کر پستہ بادام چھڑکیں
  6. 6 چاندی کے ورق لگائیں اور حسب ذوق سنوار بنا کر کھانے کے لئے تیار کر لیں

متعلقہ پکوان

(1646) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب