Chicken Reshmi Kabab Recipe In Urdu

چکن ریشمی کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Reshmi Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Reshmi Kabab is a Cutlets And Kabab, and listed in the Cutlus aue Kebab. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Reshmi Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

60 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن قیمہ (دو بار گرائنڈ کیا ہو) آدھا کلوا
2 لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
3 پیاز ایک عدد
4 کالی مرچ (کٹی ہوئی )آدھا چائے کا چمچ
5 ہری الائچی (بیج کٹے ہوئے) ایک تہائی چائے کا چمچ
6 سفید زیرہ پاوڈر آدھا چائے کا چمچ
7 کالا زیرہ پاوڈر آدھا چائے کا چمچ
8 پاپریکا پاوڈر ایک تہائی چائے کا چمچ
9 دار چینی پاوڈد ایک تہائی چائے کا چمچ
10 سفید مرچ پاوڈر ایک تہائی چائے کا چمچ
11 کریم دو سے تین کھانے کے چمچ
12 دہی دو سے تین کھانے کے چمچ
13 بیکنگ پاوڈرایک چٹکی
14 ہری مرچ (باریک کٹی ہوئی )پانچ سے چھ عدد
15 تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
16 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک چوپر میں تیل کے علاوہ باقی تمام اجزاء کو اچھی طرح پیس لیں
  2. 2 اب ہاتھوں کو تیل کی مدد سے گریس کرکے قیمہ کے بالز بنائیں اور اسکیور یا راڈ پر لگا کر کباب کی شکل دے دیں
  3. 3 اب اسے کوئلوں پر پکائیں، بیک کرلیں یا فرائی کرکے کوئلوں کا دھواں دے سکتے ہیں
  4. 4 جب کباب تیار ہوجائیں تو سرونگ پلیٹر پر رکھ کر سبزیوں سے گارنش کرکے سرو کریں

(1093) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cutlets And Kabab - مزید کٹلس اور کباب

More Recipes - مزید تراکیب