Mince Kebab Recipe In Urdu

منس ٹرالی کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mince Kebab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mince Kebab is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mince Kebab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

99 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو
2 چنے کی دال آدھا کپ
3 لہسن، ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
4 ثابت مرچ دس عدد
5 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
6 آلو ایک عدد
7 پیاز درمیانی ایک عدد
8 نمک حسب ذائقہ
9 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
10 ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا)
11 ہری مرچیں دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی)
12 گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا)
13 انڈے دو عدد
14 ڈبل روٹی کا چورا آدھا کپ
15 تیل تلنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1یہ تمام اجزا ملا کر قیمے میں ایک گلاس پانی ڈال کر پکنے رکھ دیں
  2. 2 جب دال گل جائے تو پانی خشک کر کے اتار لیں
  3. 3 ٹھنڈا ہونے پر چوپر میں باریک پیس لیں
  4. 4 پھر اس آمیزے میں لیموں کا رس اور کٹا ہوا ہرا مصالحہ ملا کر بیضوی کباب بنا لیں انڈے پھینٹ لیں
  5. 5 پہلے کباب پر انڈا لگائیں اور پھر ڈبل روٹی کا چورا لگا کر تل لیں
  6. 6 املی کی چٹنی یا ٹماٹو کیچپ کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3159) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب