Badam Ki Barfi Recipe In Urdu

بادام کی برفی بنانے کی ترکیب

Badam Ki Barfi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

70 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

15 افراد

کیلوریز‎

132 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بادام ایک پاؤ
2 چینی تین پاؤ
3 انڈے دو عدد
4 کھویا ایک پاؤ
5 گھی دو چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گری بادام بھگو کر چھلکا اتار لیں اور انہیں باریک پیس لیں
  2. 2 دیگچے میں گھی ڈال کر انہیں بھون لیں
  3. 3 کھویا مسل کر ڈالیں اور دونوں کو ملا کر بھونیں
  4. 4 انڈوں کی سفیدی الگ کر کے اتنی پھینٹیں کہ جھاگ اٹھ آئے
  5. 5 اسے بھی دیگچے میں ڈال دیں چینی میں ایک پیالی پانی ڈال کر گاڑھا قوام بنائیں اور اسے بھی دیگچے میں ڈال دیں
  6. 6 چمچ چلاتے رہیں سب چیزیں یک جان کر لیں
  7. 7 طباق میں گھی مل لیں اور اس میں یہ ملغوبہ انڈیل دیں
  8. 8 جب سخت ہو کر ٹھنڈا ہو جائے تو ٹکڑے کاٹ کر ورق لگا لیں
  9. 9 اسی برفی کو رنگین بنانا مقصود ہوتو بازار سے کوئی بھی کھانے والا رنگ لیں اور تین رتی کے برابر پکاتے وقت ڈال لیں

متعلقہ پکوان

(4254) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Badam Ki Barfi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Badam Ki Barfi is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 70 minutes and it serves upto 15 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.