Bele Ka Salan Recipe In Urdu - Recipe No. 7105

Bele Ka Salan Urdu recipe is available at UrduPoint. Bele Ka Salan is a famous dish in this region. You can read here Bele Ka Salan recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Bele Ka Salan. You can know the complete method to make Bele Ka Salan on this page. We will also tell you how long it will take to make Bele Ka Salan. Read the recipe, ingredients, and everything related to Bele Ka Salan below.

بیلے کا سالن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7105

Bele Ka Salan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیسن دو پیالی

2 نمک حسب ذائقہ

3 پیاز تین عدد درمیانی

4 لال مرچ پسی ہوئی ڈیڑھ چائے کا چمچ

5 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

6 ہلدی ایک چائے کا چمچ

7 پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ

8 دہی آدھی پیالی

9 ہری مرچیں تین سے چار عدد

10 پودینہ آدھی گٹھی

11 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بیسن کو تسلے میں چھان لیں پھر اس میں ایک باریک چوپ کی ہوئی پیاز،ہری مرچیں اور پودینہ ڈالیں اور ساتھ ہی نمک،آدھا چائے کا چمچ ہلدی اور زیرہ شامل کر لیں۔
  2. 2 دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر ملائیں پھر تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے ہوئے سخت گوندھ لیں۔اس بیسن کے پتلے رول بنا لیں۔
  3. 3 پھیلے ہوئے پین میں اُبلتے ہوئے پانی کو ان رولز کو دس سے بارہ منٹ اُبالیں اور پانی سے نکال کر ٹھنڈے کرکے اس کے ٹکڑے کاٹ لیں۔
  4. 4 کڑاہی میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے ان ٹکڑوں کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
  5. 5 پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں۔
  6. 6 پھر اس میں لال مرچ،ہلدی،دھنیا اور دہی ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
  7. 7 گھی علیحدہ ہونے پر اس میں بیلے ڈال کر ہلکا سا بھونیں اور دو پیالی پانی شامل کر دیں۔
  8. 8 پانچ سے سات منٹ ہلکی آنچ پر دم پر رکھ کر چولہے سے اُتار لیں۔
  9. 9 گرم گرم ڈش میں نکال کر اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔

(4793) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food

Urdu cooking recipe of Bele Ka Salan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bele Ka Salan is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.