Bhindi Korma Gosht Recipe In Urdu

بھنڈی قورمہ گوشت بنانے کی ترکیب

Bhindi Korma Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت آدھا کلو
2 بھنڈی آدھا کلو چھوٹی والی
3 تیل حسب ضرورت
4 پیاز تین عدد کٹے ہوئے
5 گھی ایک کپ
6 ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
7 گرم مصالحہ حسب ضرورت ثابت
8 دہی ایک پاؤ
9 نمک حسب ذائقہ
10 لال مرچ تین کھانے کے چمچ پسی ہوئی
11 دھنیا ایک کھانے کا چمچ پسا ہوا
12 کیوڑا دو کھانے کے چمچ
13 ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی کرلیں ۔جب پیاز گولڈن ہو جائے تو اسے نکال کر الگ رکھ لیں۔
  2. 2 ایک پین میں گھی گرم کرکے اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ،گرم مصالحہ اور بکرے کا گوشت اور حسب ضرورت پانی شامل کرکے اسے پکنے کے لئے چھوڑ دیں۔
  3. 3 ایک الگ پین میں بھنڈی فرائی کرلیں۔ جب گوشت گلنے لگے تو اس میں دہی شامل کریں۔
  4. 4 پھر ساتھ ہی نمک پسی لال مرچ اور پسا دھنیا ڈال کر پکالیں۔
  5. 5  جب پک جائے تو فرائی کی ہوئی بھنڈی ،فرائی پیاز اور کیوڑا ڈال کر چار سے پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔ آخر میں پلیٹ میں نکال کر ادرک چھڑک کر شروع کریں۔

(544) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabzi Gosht - مزید سبزی اور گوشت

Urdu cooking recipe of Bhindi Korma Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bhindi Korma Gosht is a Sabzi Gosht, and listed in the meat and vegetable. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.