Date And Chocolate Tart Recipe In Urdu

ڈیٹ اینڈ چاکلیٹ ٹارٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Date And Chocolate Tart, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Date And Chocolate Tart is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Date And Chocolate Tart Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈے 2 عدد
2 کیسٹر شوگر 1/2 کپ
3 بادام 1 کپ (باریک کٹے ہوئے)
4 کھجور 3/4 کپ (گٹھلی نکال کر باریک کاٹ لیں)
5 ڈارک چاکلیٹ 125 گرام (کش کی ہوئی)
6 فریش کریم 300 ملی لیٹر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک گول بیکنگ ٹرے کو گریس کریں
  2. 2 اس پر فوائل لگا کر اس کو بھی گریس کرلیں
  3. 3 انڈوں کی سفیدیوں کو چھوٹے سے پیالے میں ڈال کر الیکٹرک بیڑ سے بیٹ کرلیں
  4. 4 جب جھاگ بن جائیں تو اب اس میں آہستہ آہستہ چینی ڈالتی جائیں
  5. 5 چینی جب گھل جائے تو اس میں بادام، کھجوریں اور چاکلیٹ ڈال کر فولڈ کرلیں
  6. 6 تھوڑی سی چاکلیٹ سجاوٹ کے لیے بچا لیں
  7. 7 اس مکسچر کو تیار ٹن میں ڈال دیں چمچہ سے اُوپر سے ہموار کرلیں
  8. 8 پری ہیٹڈ اوون میں 180c پر 30 سے 35 منٹ تک بیک کرلیں
  9. 9 کچھ دیر پین میں ہی تھنڈا ہونے دیں پھر سرونگ ڈش میں نکال لیں اور فریش کریم میں چینی ڈال کر بیٹ کرلیں
  10. 10 پھر پائینگ بیگ میں بھر کر آگے پھول کی نوزل لگائیں اور تیار ٹارٹ پر کناروں پر پھول بنائیں
  11. 11 درمیان میں بھی 2 پھول بنا کر جو چاکلیٹ سجاوٹ کے لئے رکھی تھی پھول کے ارد گرد دائرے کی صورت میں سجادیں
  12. 12 ٹھنڈا ٹھنڈا مزے دار ٹارٹ افطار پارٹی میں سرو کرکے داد حاصل کریں (سرو کرنے سے پہلے خوب ٹھنڈا کرلیں)

متعلقہ پکوان

(3158) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب