Chapli Kabab Recipe In Urdu

چپلی کباب بنانے کی ترکیب

Chapli Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا قیمہ – آدھا کلو
2 مکئی کا آٹا
3 انڈا – ایک عدد
4 پیاز باریک کٹا ہوا – ایک عدد
5 ہرا پیاز،باریک کٹا ہوا – 4 عدد
6 ادرک پیسٹ – ایک چمچ
7 لہسن پیسٹ – ایک چمچ
8 ہری مرچ باریک کٹی ہوئی – 2 عدد
9 ٹماٹر سخت – باریک کٹے ہوئے
10 سبز دھنیا کٹا ہوا – 4 کھانے کے چمچ
11 کچا پپیتا – ایک چائے کا چمچ
12 تیل – آدھا کپ
13 اناردانہ – ایک چمچ
14 زیرہ – ایک چمچ
15 ثابت دھنیا – ایک چمچ
16 گرم مصالحہ – پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
17 پسی ہوئی سرخ مرچ – ایک چائے کا چمچ
18 نمک – حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے میں تمام مصالحے ، ٹماٹر، پیاز، ہری مرچ، ہرا دھنیہ، پودینہ اور انڈا شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں۔
  2. 2 اس کے بعد آدھے گھنٹے کے لیے قیمہ رکھ دیں تاکہ مصالحہ جذب ہو جائے، اب حسب ضرورت بڑے اور باریک کباب بنا لیں۔
  3. 3 پھر فرائی پین یا توے پر مکھن اور تیل تھوڑا تھوڑا کرکے ڈالیں اور کبابوں کو فرائی کریں۔
  4. 4 براؤن ہونے پر سلاد اور ہری چٹنی کے ساتھ تندوری نان کے ساتھ گرما گرم چپلی کباب مہمانوں کو سرو کریں، اتنے منفرد کباب اس سے پہلے آپ نے نہیں کھائیں ہوں گے۔

متعلقہ پکوان

(579) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kabab - مزید گوشت کے کباب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chapli Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chapli Kabab is a Gosht Ke Kabab, and listed in the meat kebab aur gost kabab. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.