Burns Road Fry Kabab Recipe In Urdu

برنس روڈ والے فرائی کباب بنانے کی ترکیب

Burns Road Fry Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا قیمہ ایک کلو
2 گوشت گلانے کا پاﺅڈرایک کھانے کا چمچہ
3 دہی (پھینٹی ہوئی) 1/2 پیالی
4 پسا ہوا لہسن اور ادرک ایک کھانے کا چمچہ
5 بیسن 4 کھانے کے چمچے
6 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
7 کُٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کاچمچہ
8 پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچہ
9 پسا ہوا دھنیا 2 کھانے کے چمچے
10 پسی ہوئی کالی مرچ 1 سے 1/2 چائے کے چمچے
11 آل اسپائس پاﺅڈر 1 سے 1/2 چائے کے چمچے
12 پیاز (چوپ کی ہوئی) ایک پیالی
13 پیکٹ والا سیخ کباب مصالحہ 2 کھانے کے چمچے
14 نمک 1 سے 1/2 چائے کے چمچے
15 تیل ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں قیمہ گوشت گلانے کا پاﺅڈر،لہسن ادرک ملا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں
  2. 2 فرائنگ پین میں علاوہ تیل اور پیاز باقی تمام اجزاء ملا کر بھونیں اور بلینڈر میں یکجان کرلیں
  3. 3 اس آمیزے کو قیمے میں ملا کرمزید ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں
  4. 4 کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں
  5. 5 پھر قیمہ ملا کر 10 منٹ تک بھونیں
  6. 6 اس میں ایک پیالی پانی ملائیں اور ڈھکن ڈھانک کر ہلکی آنچ پر تیل علیحدہ ہونے تک پکائیں
  7. 7 مزیدار کباب کو ئلے کا دھواں دیکھ کر پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(6042) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cutlets And Kabab - مزید کٹلس اور کباب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Burns Road Fry Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Burns Road Fry Kabab is a Cutlets And Kabab, and listed in the Cutlus aue Kebab. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.