Motiyon Jaise Kofta Recipe In Urdu

موتیوں جیسے کوفتے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Motiyon Jaise Kofta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Motiyon Jaise Kofta is a Gosht Ke Kofte, and listed in the meat kofta. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Motiyon Jaise Kofta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

256 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 عمدہ قیمہ ایک پاؤ
2 انڈا ایک عدد
3 نمک ایک چائے کا چمچ
4 اجی نوموٹو آدھا چائے کا چمچ
5 ہری پیاز تین چائے کے چمچے
6 ادرک دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی)
7 بریڈ کرمز ایک پاؤ (تازہ بریڈ کے)
8 کارن فلور دو کھانے کے چمچ
9 پانی دو کھانے کے چمچ
10 سویا سوس ڈیڑھ کھانے کے چمچ
11 سیاہ مرچ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے کو ایک پیالے میں ڈال کر اس میں کارن فلور کو دو چمچ پانی میں گھول کر ملا دیں
  2. 2 بقایا سارے مصالحے اور انڈا بھی ملا دیں حتی کہ ملائم ہو جائے
  3. 3 اب اخروٹ کے سائز کے گولے گیلے ہاتھوں سے بنا لیں اور ہر گولے کو ڈبل روٹی کے چورے میں رول کر یں
  4. 4 کڑاہی یا فرائی پین میں چار کپ تیل گرم کر یں
  5. 5 پھر مناسب مقدار میں میٹ بالز ڈال کر تل کے نکال لیں
  6. 6 پلیٹ میں ڈال کر سبزیوں کے پھول بنا کر ساتھ سجائیں اور پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4566) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kofte - مزید گوشت کے کوفتے

More Recipes - مزید تراکیب