Chicken In Kaju Paste Recipe In Urdu

چکن ان کاجو پیسٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken In Kaju Paste, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken In Kaju Paste is a Fruit Chaat, Fruit And Dry Fruits Dishes, and listed in the fruit chat, fruit and dried fruits dishes. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken In Kaju Paste Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

375 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی 1 کلو
2 پیاز 2 عدد
3 دہی 1/2 کپ
4 لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچہ
5 ٹماٹر پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
6 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
7 گرم مصالحہ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
8 نمک حسبِ ذائقہ
9 سرخ مرچ پاوٴڈر 1 کھانے کا چمچہ
10 ہلدی پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
11 کاجو 1 کپ
12 ہرادھنیا ‘ ہری مرچ تھوڑا سا (باریک کٹا ہوا)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز‘ دہی‘ لیموں کار س‘ ٹماٹر‘ پیسٹ‘ لہسن‘ ادرک پیسٹ‘ گرم مصالحہ پاوٴڈر‘ نمک‘ سرخ مرچ پاوٴڈر‘ ہلدی پاوٴڈر ‘ کاجو ملا کر گرائنڈ کرلیں اور پیسٹ تیار کرلیں
  2. 2 ایک پتیلی میں تیل گرم کریں
  3. 3 گرائنڈ کیا ہوا پیسٹ ڈالیں اور اچھی طرح بھونیں
  4. 4 اس کے بعد مرغی ڈال کر اچھی طرح بھونیں
  5. 5 بھوننے کے بعد ایک کپ پانی ڈال کر دم پر رکھیں
  6. 6 جب مرغی گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو چولہا بند کر دیں
  7. 7 ڈش میں نکالیں‘ باریک کٹا ہوا ہرادھنیا اور ہری مرچ سے گارنش کریں
  8. 8 مزیدار چکن اِن کاجو پیسٹ تیار ہے‘ گرم گرم نان کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4719) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Chaat, Fruit And Dry Fruits Dishes - مزید فروٹ چاٹ ، فروٹ اور خشک میوہ جات کی ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب