Chicken Makhni Handi Recipe In Urdu

چکن مکھنی ہانڈی بنانے کی ترکیب

Chicken Makhni Handi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بوٹی آدھا کلو بون لیس
2 پیاز دو عدد کچی، پسی ہوئی
3 ہری مرچ چھ عددکچلی ہوئی
4 فریش کریم ایک پیک
5 ۔تیل آدھی پیالی
6 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ پسا ہوا
7 ہلدی ایک چائے کا چمچ
8 لال مرچ ایک کھانے کا چمچ پسی ہوئی
9 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
10 مکھن دو کھانے کے چمچ
11 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک ہانڈی میں تیل گرم کرکے کچی پسی ہوئی پیاز ہلکی گلابی کرلیں۔
  2. 2 اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ، نمک، ہلدی اور پسی لال مرچ ڈال کر ہلکا سا بھونیں
  3. 3 چکن بوٹی میں ڈال دیں۔جب چکن کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں پسا گرم مصالحہ، کچلی ہوئی ہری مرچ، فریش کریم اور مکھن ڈال کر دس منٹ دَم پر رکھ دیں
  4. 4 مزے دار چکن مکھنی ہانڈی سادے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

(769) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Boneless Chicken - مزید چکن بون لیس

Urdu cooking recipe of Chicken Makhni Handi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Makhni Handi is a Boneless Chicken, and listed in the chicken boneless. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.