Kachay Qeemay Kay Kabab Recipe In Urdu

کچے قیمہ کے کباب بنانے کی ترکیب

Kachay Qeemay Kay Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

99 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ کلو
2 پیاز (تل کر براؤن کر کے پیس لیں) کپ
3 لہسن، ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
4 بیسن (بھون لیں) چار کھانے کے چمچے
5 انڈا ایک عدد
6 ہرا دھنیا (چوپ کر لیں) دو کھانے کے چمچے
7 ہری مرچیں (چوپ کر لیں ) دو عدد
8 پیاز (باریک چوپ کی ہوئی) کپ
9 پپیتا پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
10 نمک حسب ذائقہ
11 ثابت لال مرچیں 10عدد
12 ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچہ
13 ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچہ
14 سیاہ مرچ پاؤڈر چھ عدد
15 لونگ چار عدد
16 دار چینی ایک عدد
17 چھوٹی الائچی تین عدد
18 بڑی الائچی ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ثابت لال مرچوں، ثابت دھنیا، ثابت زیرہ، سیاہ مرچ پاؤڈر، لونگ، دار چینی، چھوٹی الائچی اور بڑی الائچی کو بھون کر پیس لیں
  2. 2 قیمہ میں براؤن کی ہوئی پیاز، لہسن، ادرک پیسٹ، بیسن، انڈا ہرا دھنیا، ہری مرچیں، نمک ، پیاز، پپیتا پیسٹ اور بھون کر پسا ہوا مصالحہ ڈال کر مکس کر کے گھنٹے میرینیٹ ہونے کے لئے چھوڑ دیں
  3. 3 اب آمیزے کے چھوٹے چھوٹے کباب بنا کر تھوڑے گرم تیل میں فرائی کر یں
  4. 4 ہری چٹنی، پیاز اور روٹی کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5017) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Kachay Qeemay Kay Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kachay Qeemay Kay Kabab is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.