Malai Seekh Kabaab Recipe In Urdu

ملائی سیخ کباب بنانے کی ترکیب

Malai Seekh Kabaab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ 1/2 کلو
2 ملائی 2کھانے کے چمچے
3 ہری مرچیں (کٹی ہوئی) 1کھانے کا چمچہ
4 ہرادھنیا 2کھانے کے چمچے(باریک چوپ کیا ہوا)
5 لہسن ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
6 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
7 پیاز 2کھا نے کے چمچے(دردری پسی ہوئی)
8 کارن فلور 2کھانے کے چمچے
9 کچا پپیتا پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
10 نمک حسب ذائقہ
11 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں قیمہ ‘ملائی‘نمک‘کٹی ہوئی ہری مرچیں‘ہرادھنیا ‘گرم مصالحہ پاؤڈر ‘لہسن ادرک پیسٹ ‘پیاز‘کارن فلور اور کچا پپیتا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے 1/2گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں ۔
  2. 2 قیمے کے آمیزے سے سیخ کباب کی شیپ میں کباب بنا کر باربی کیو کریں یا فرائی پین میں تیل گرم کرکے کباب فرائی کرلیں۔
  3. 3 سرونگ پلیٹ میں نکال کر چتنی اور سلاد کے ساتھ سروکریں۔

متعلقہ پکوان

(1823) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kabab And Tikka - مزید کباب و تکہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Malai Seekh Kabaab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Malai Seekh Kabaab is a Kabab And Tikka, and listed in the Kebab aur Tikka. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.