Yogurt Mutton Recipe In Urdu

یوگرٹ مٹن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Yogurt Mutton, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Yogurt Mutton is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Yogurt Mutton Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت (دھولیں) 1 کلو
2 دہی 1 پاوٴ
3 پیاز 2 عدد (باریک کاٹ لیں)
4 ادرک لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
5 ہری مرچ 1/2 کپ (درمیانی سائز کی)
6 نمک حسب ذائقہ
7 گرم مصالحہ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
8 تیل 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کریں
  2. 2 اس میں پیاز ڈال کر گولڈن ہونے تک تلیں
  3. 3 گوشت، نمک اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال دیں
  4. 4 2 منٹ تک بھون کر تقریباََ 4 گلاس پانی گوشت میں ڈال کر گلنے کے لئے چھوڑ دیں
  5. 5 اور اگر پانی خشک ہو جائے اور گوشت نہ گلے تو تھوڑا پانی ڈال دیں
  6. 6 آدھی ہری مرچیں گرائنڈر میں پیس لیں
  7. 7 جب گو شت گل جائے تو دہی پھینٹ کر اس میں ملا دیں اور ساتھ ہی پسی ہوئی ہری مرچ بھی ملا دیں
  8. 8 جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تو باقی کی ثابت ہر ی مرچوں کو درمیان میں سے کٹ لگا کر گوشت میں ڈال دیں
  9. 9 ہلکی آنچ پر مزید 10 منٹ پکائیں
  10. 10 جب تیل اوپر آجائے تو اوپر سے پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال دیں
  11. 11 مزیدار یوگرٹ مٹن تیار ہے روغنی نان اور سلاد کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4499) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب