Honey Ice Cream Recipe In Urdu

ہنی آئس کریم بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Honey Ice Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Honey Ice Cream is a Homemade Ice Cream, and listed in the Homemade icecream. and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Honey Ice Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

318 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 شہد ایک پیالی
2 انڈے دو عدد
3 چینی (پسی ہوئی ) تین چوتھائی پیالی
4 کریم گاڑھی اڑھائی پیالی
5 ونیلا ایسنس چائے کے دو چمچ
6 انڈے کی زردی دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈے کی زردیاں، انڈے اور چینی کو ملا کر پھینٹ لیں
  2. 2 ایک سوس پین میں پانی گرم کر یں اور انڈوں کے مرکب کو اس پر رکھ کر اتنا پھینٹ لیں کہ مرکب گاڑھا اور ملائم ہو جائے
  3. 3 کریم کو اتنا پھینٹ لیں کہ کریم خوب پھولی پھولی ہو جائے تو اس میں شہد اور ونیلا ایسنس ملائیں
  4. 4 کریم کے مرکب کو انڈوں کے مرکب میں ملائیں اورجمنے کے لئے فریزر میں رکھ دیں

متعلقہ پکوان

(2386) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Homemade Ice Cream - مزید آئس کریم۔ مختلف اقسام کی آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب