Cream Pista Recipe In Urdu

کریم پستہ بنانے کی ترکیب

Cream Pista Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

18 افراد

کیلوریز‎

170 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ دو کپ
2 پستے 8,10 عدد
3 جیلٹن تین کھانے کے چمچ
4 انڈے کی زردی دو عدد
5 کریم آدھا کپ
6 کھانے کا ہرا رنگ چٹکی بھر
7 چینی حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ میں انڈے کی زردی خوب پھینٹ لیں
  2. 2 پستہ باریک پیس لیں۔ اس آمیزے میں ڈال دیں
  3. 3 چینی بھی شامل کر دیں اور ہلکی آنچ پر کسٹرڈ کی طرح پکائیں
  4. 4 چمچ پر لگنے لگے تو اتار کر جیلٹن ڈال دیں
  5. 5 خوب چمچ چلائیں تاکہ جیلٹن گھل جائے
  6. 6 فریج میں رکھیں
  7. 7 آدھ جمی ہو جائے تو کریم خوب پھینٹ کر ڈال دیں
  8. 8 خوب ٹھنڈا ہونے پر نوش کر یں
  9. 9 بطور سویٹ ڈش بہت مزیدار ہو گی

متعلقہ پکوان

(3980) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Chaat, Fruit And Dry Fruits Dishes - مزید فروٹ چاٹ ، فروٹ اور خشک میوہ جات کی ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Cream Pista, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cream Pista is a Fruit Chaat, Fruit And Dry Fruits Dishes, and listed in the fruit chat, fruit and dried fruits dishes. and it serves upto 18 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.