Daal Kay Samosay Recipe In Urdu

دال کے سمو سے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Daal Kay Samosay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Daal Kay Samosay is a Daal Moong, and listed in the moong dal. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 30 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Daal Kay Samosay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

30 افراد

کیلوریز‎

105 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 تلی ہوئی مونگ کی دال
2 دو سو گرام نمک حسب ذائقہ
3 پیاز (باریک کٹی ہوئی) دو عدد
4 درمیانی ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا)
5 ایک گٹھی پو دینہ (باریک کٹا ہوا)
6 ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی چائے سے چھ عدد)
7 لیموں کے رس دو کھانے کے چمچے
8 سمو سے کی پٹیاں دو درجن
9 میدہ دو کھانے کے چمچے
10 تیل تلنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال میں نمک، پیاز، دھنیا، پو دینہ، مرچیں اور لیموں کا رس ملا کر دس منٹ کے لئے رکھ دیں
  2. 2 سموسوں کے چپکانے کے لئے میدہ میں تھوڑا سا پانی ڈال کر گاڑھا پیسٹ بنا لیں
  3. 3 سمو سے کی پٹی کو ہاتھ میں لے کر تکونی شکل میں فولڈ کر یں
  4. 4 اس میں ایک کھانے کا چمچہ دال کا مکسچر بھر کر دوبارہ سے اسی شکل میں رکھتے ہوئے موڑ لیں
  5. 5 اچھی طرح سے بند کر کے میدہ کے پیسٹ سے چپکائیں
  6. 6 سموسوں کو دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں
  7. 7 تھوڑی دیر بعد سموسوں کو گولڈن براؤن فرائی کر لیں

متعلقہ پکوان

(2102) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Daal Moong - مزید مونگ کی دال

More Recipes - مزید تراکیب