Kali Masoor Ki Daal Recipe In Urdu

کالی مسور کی دال بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kali Masoor Ki Daal, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kali Masoor Ki Daal is a Daal, and listed in the pulses lentils. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kali Masoor Ki Daal Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

166 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کالی مسور ایک کپ
2 لہسن ایک کھانے کا چمچ
3 ادرک دو کھانے کے چمچ
4 ٹماٹر دو درمیانہ (باریک کٹے ہوئے)
5 ہری مرچیں حسب ضرورت
6 لہسن کے جوے 34 عدد
7 نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
8 سرخ مرچ پاوٴڈر ایک چائے کا چمچ
9 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
10 زیرہ پاوٴڈر ایک چائے کا چمچ
11 گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
12 کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال دھو کر پانی میں آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں
  2. 2 اب پریشر ککر میں دال، نمک، ہلدی، لہسن کا آمیزہ، ٹماٹر، کالی مرچ پاوٴڈر اور تین کپ پانی ڈال کر کم سے کم پندرہ منٹ کے لیے پکائیں
  3. 3 جب یہ تقریباً آدھا پک جائے تو اس میں ادرک کا پیسٹ، گرم مصالحہ، کالی مرچ اور زیرہ پاوٴڈر ڈال کر دس منٹ کے لیے مزید پکائیں
  4. 4 جب تک اچھی طرح گاڑھا نہ ہو جائے
  5. 5 تڑکا لگانے کے لیے کٹی ہوئی لہسن اور ہری مرچیں آئل میں ڈالیں
  6. 6 اب ہلکا براوٴن ہونے پر دال میں ڈال دیں اور چاولوں کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(5233) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Daal - مزید دالیں

More Recipes - مزید تراکیب