Das Rang Karahi Gosht Recipe In Urdu

دس رنگی کڑا ہی گوشت بنانے کی ترکیب

Das Rang Karahi Gosht Recipe In Urdu

اجزاء:
تیل میں فرائی کئے بغیر خول کے جھینگے 100گرام
بھگوائی ہوئی مچھلہی کی اوجھری 200گرام
اُبلا ہوا چوزے کا سینہ 150گرام
شفاف بین نوڈ لز بھگوئی ہوئیں 400گرام
گوشت کے چھوٹے کوفتے دس عدد
ین نان ہام پکا ہوا 50گرام
سوئی سوس 15ملی لیٹر
سرکہ دس ملی لیٹر
چکن سٹاک ایک لیٹر
سرمپ رو ضرورت کے مطابق
پکا ہوا گائے کے پیٹ کا گوشت 100گرام
بھگو کر اصلی حالت پر لایا ہوا سمندری کھیرا 200گرام
چینی بند گوبھی کا اندر کا حصہ 2خوشے
گائے کے پٹھے کا خشک گوشت بھگو یا ہوا 150گرام
مچھلی کے کوفتے دس عدد
مسڑڈ گر ینز 100گرام
ایم ایس جی 15گرام
چربی 100گرام
نمک حسب ذائقہ
ترکیب تیاری:
گائے کے پیٹ کا گوشت ، چوزے کے سینے کا گوشت ، مچھلی کی اوجھری، گائے کے پٹھے کا گوشت ، مسٹرڈ لیف یعنی رائی کے ہرے پتے ، ہام اور بند گوبھی کے خوشے لچھوں میں کاٹیں۔ گوشت کا ٹکڑا اتنا ہو کہ دانتوں سے کاٹ کر کھایا جا سکتے اور سبزی کا ٹکڑا اس سے دُگنے سائز کا کاٹیں۔
پکانے کی رکیب:
بند گوبھی تھوڑی سی چربی کے ساتھ پین میں سٹر فرائی کر یں۔ اس میں تھوڑے سے مصالحے بھی شامل کر لیں۔ اس مواد کو فائر پاٹ یعنی کڑا ہی میں رکھیں۔ بندگوبھی اور نوڈ لز تہہ میں رکھیں۔ اسکے بعد گوشت اور پھر سبزیاں ، الٹر چکن سٹاک کو جوش دیں۔ حسب ذائقہ مصالحے ڈالیں اور اس کو کڑاہی میں انڈیل دیں۔ کڑاہی کو گرم کرنے کے لیے درمیان میں کوئلہ جلائیں اور جوش دیں۔ اس کو فائر پاٹ یعنی کڑاہی ہی میں پیش کر یں۔
یہ سوپ ہے اور درمیانی کھانا بھی ہے جو کھانا کھلانے سے پہلے درمیان میں دیا جائے۔

متعلقہ پکوان

(1771) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Das Rang Karahi Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Das Rang Karahi Gosht is a Chinese Food, and listed in the chinese food. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.