Dhaba Karahi Gosht Recipe In Urdu

ڈھابا کڑاہی گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dhaba Karahi Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dhaba Karahi Gosht is a Punjabi Food, and listed in the punjabi khane. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dhaba Karahi Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی یا بکرے کا گوشت ایک کلو
2 تیل ایک پیالی
3 پیاز ایک عدد
4 ٹماٹر دو عدد
5 لہسن ادرک پسا ہوا
6 دو کھانے کا چمچ
7 نمک ایک چائے کا چمچ
8 لال پسی مرچ ایک چائے کا چمچ
9 بھنا کٹا ثابت دھنیا اور بھنا کٹا زیرہ
10 ڈیڑھ کھانے کا چمچ
11 ادرک لمبی باریک کٹی ہوئی دو چمچ
12 کٹی کالی مرچ ایک چائے کاچمچ
13 ہرا دھنیا سجاوٹ کیلئے
14 ایک لیموں کا رس

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے آئل گرم کرکے پیاز کو لال کریں
  2. 2 پھر اس میں مرغی ڈال کر بھونیں
  3. 3 ہلکی سنہری ہوجائے پھر ادرک لہسن پسا شامل کریں
  4. 4 ہلکا بھون کر باریک کٹے ٹماٹر ڈال کر اتنا بھونیں کے ٹماٹر گل جائے اور چھلکا نظر نہ آئے
  5. 5 پھر نمک لال مرچ ڈال کر بھنا کٹا دھنیا اور زیرہ ادرک کٹی ہوئی اور موٹی کٹی کالی مرچ ڈال کر آخر میں لیموں کا رس ڈال کر دم پر دس منٹ ڈھک کر چھوڑ دیں
  6. 6 نکالنے کے پہلے ہرا دھنیا ڈال دیں
  7. 7 ڈھابا کڑاہی تیار ہے

متعلقہ پکوان

(4959) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Food - مزید پنجابی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب