Dragon Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 5354

ڈریگن چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5354

Dragon Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

میرینیڈ کے اجزاء:
1 مرغی کی بوٹیاں(بغیر ہڈی)1/2 کلو
2 سویا سوس4 کھانے کے چمچے
3 ریڈ چلی پیسٹ 1.1/2 کھانے کے چمچے
4 انڈا ایک عدد
5 میدہ(چھنا ہوا)1/2 پیالی
6 کارن فلور 2 کھانے کے چمچے
7 پسا ہوا لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچہ
8 نمک ایک چائے کا چمچہ
9 تیل تلنے کے لئے
ساس کے اجزاء:
1 لال مرچیں(لمبائی میں کٹی ہوئی)4 عدد
2 شملہ مرچ(لمبائی میں کٹی ہوئی)ایک عدد
3 لہسن ادرک(چوپ کیا ہوا)ایک چائے کا چمچہ
4 ریڈ چلی پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
5 سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
6 کاجو 10 عدد
7 ٹماٹو کیچپ 4 کھانے کے چمچے
8 چینی ایک کھانے کا چمچہ
9 تیل 2 کھانے کے چمچے
10 ہری پیاز سجانے کے لئے
11 سفید تل چھڑکنے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی پر میرینیڈ کے اجزاءملا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 کڑاہی میں تیل گرم کرکے مرغی سنہری تل کر نکال لیں
  3. 3 کڑاہی میں تیل گرم کرکے لال مرچ اور کاجو تل کر نکال لیں
  4. 4 اس کڑاہی میں لہسن ادرک‘ریڈ چلی پیسٹ‘سویا سوس‘ٹماٹو کیچپ‘ اور چینی ملا کر پکائیں
  5. 5 اس میں مرغی‘کاجو‘لال مرچیں اور شملہ مرچ ڈالیں اور چند منٹ پکا کر ڈش میں نکالیں
  6. 6 اسے ہری پیاز سے سجائیں اور تل چھڑک دیں

(10818) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Dragon Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dragon Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.