Popcorn Shrimp Recipe In Urdu

پاپ کان شرمپس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Popcorn Shrimp, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Popcorn Shrimp is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Popcorn Shrimp Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 جھینگے ایک کلو
2 کٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
3 پسا ہوا سفید زیرہ 1/2 چائے کا چمچہ
4 پسی ہوئی لال مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
5 پسی ہوئی کھٹائی 1/2 چائے کا چمچہ
6 تازہ کریم 1/2 پیالی
7 انڈے 2 عدد
8 میدہ ایک پیالی
9 کارن فلیکس(چورہ کئے ہوئے)1/2 پیالی
10 نمک حسب ذائقہ
11 تیل تلنے کے لیے
12 ٹماٹو کیچپ ہمرا پیش کرنے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1جھینگوں پر کالی مرچ‘زیرہ‘لال مرچ‘کھٹائی اور نمک لگا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں
  2. 2 کریم میں انڈے پھینٹ کر جھینگوں میں ملالیں
  3. 3 ایک‘ایک جھینگے کو پہلے میدے پر کارن فلیکس میں لپیٹ لیں
  4. 4 کڑاہی میں تیل گرم کریں اور جھینگے سنہری تل کر نکالیں
  5. 5 مزیدار شرمپس ٹماٹو کیچپ کے ہمراہ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4494) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب