Anda Curry Recipe In Urdu

انڈہ کری بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Anda Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Anda Curry is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Anda Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

195 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے (ابال کر لمبائی میں دو دو حصے کر لیں) 8عدد
2 پیاز(باریک کئے ہوئے) دو عدد
3 ٹماٹر(باریک کٹے ہوئے) چار عدد
4 ناریل (کدوکش کرلیں) دو کھانے کے چمچ
5 سبز دھنیہ (کترا ہوا) آدھا چائے کا چمچ
6 مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
7 ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
8 گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچے
9 دہی(پھینٹ لیں) دو کھانے کے چمچ
10 تیل دو کھانے کے چمچ
11 نمک حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر سنہری کر لیں
  2. 2 مصالحے نمک اور ناریل ڈالیں
  3. 3 اچھی طرح مکس کر یں اور 3منٹ پکائیں
  4. 4 ٹماٹر اور دہی ڈالیں
  5. 5 انڈے ڈال کر مکس کر یں

متعلقہ پکوان

(3516) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب