Fish With Chilli Sauce Recipe In Urdu - Recipe No. 972

Fish With Chilli Sauce Urdu recipe is available at UrduPoint. Fish With Chilli Sauce is a famous dish in this region. You can read here Fish With Chilli Sauce recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Fish With Chilli Sauce. You can know the complete method to make Fish With Chilli Sauce on this page. We will also tell you how long it will take to make Fish With Chilli Sauce. Read the recipe, ingredients, and everything related to Fish With Chilli Sauce below.

مچھلی چلی ساس کے ساتھ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 972

Fish With Chilli Sauce Recipe In Urdu
اشیاء:
مچھلی کے قتلے 4عدد460گرام
لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
تازہ سبز دھنیا 2کھانے کے چمچ کتراہوا
ویجیٹیبل آئل 1کھانے کا چمچ
سبز دھنیا اور لیموں سجانے کیلئے
ساس بنانے کے لئے:
ادرک پیسٹ 1چائے کا چمچ
ٹماٹر کا پیسٹ 2کھانے کے چمچ
چینی 1چائے کا چمچ
نمک 1چائے کا چمچ
چلی ساس 1کھانے کے چمچ
سرکہ 1کھانے کے چمچ
پانی سوا کپ
ترکیب:
1۔مچھلی کے ٹکڑوں کو دھو کر خشک کریں اور درمیانے سائز کے ایک پیالے میں رکھ لیں ۔ اس میں لیموں کا رس دھنیا اور تیل ملا کراچھی طرح مکس کریں اور ایک گھنٹہ کے لئے الگ رکھ دیں ۔ خیال رہے کہ جتنی دیر زیادہ مچھلی مسالے میں رہے گی اسی قدر ذائقہ بہتر ہو تا جائے گا۔
2۔ساس کے تمام اجزاء کو ایک دیگچی میں ڈالیں اور تقریباََ 6منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں ۔ آہستہ آہستہ چمچ ہلا تے رہیں گاڑھا ہونے پر اتارلیں ۔
3۔اوون کو گرم کریں اور اس کی جالی پر مچھلی کے قتلوں کو 5سے 7منٹ تک پکائیں۔
4۔جب قتلے پک جائیں تو انہیں پلیٹ یاڈش میں ترتیب دیں۔
5۔چمچ کی مدد سے ساس کو مچھلی کے اطراف میں ڈالیں لیموں اور دھنیے سے سجائیں چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔
غذائیت:
توانائی 140کیلوریز
چکنائی 5.28گرام
جاذب چکنائی 0.78گرام
کولیسٹرول 47.25ملی گرام
فائبر Nil

(4447) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Fish

More Recipes

Urdu cooking recipe of Fish With Chilli Sauce, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish With Chilli Sauce is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.