Recheado Fish Recipe In Urdu

ریچی یاڈو فش بنانے کی ترکیب

Recheado Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

11 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سالم مچھلیاں 2 عدد
2 میدہ ایک پیالی
3 سوکھی گول لال مرچیں 12 عدد
4 ادرک(چوپ کیا ہوا)4 انچ کا ٹکڑا
5 لہسن 9 جوئے
6 کٹی ہوئی کالی مرچ 2 کھانے کے چمچے
7 ثابت سفید زیرہ 1.1/2 چائے کا چمچے
8 پیاز (چوپ کی ہوئی) ایک عدد
9 لونگیں 12 عدد
10 چینی ایک کھانے کا چمچہ
11 املی کا گودا 2 کھانے کے چمچے
12 سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
13 نمک حسب ذائقہ
14 تیل تلنے کے لیے
15 لیموں سلاد پتے سجانے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلیوں میں نمک لگا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں
  2. 2 ایک پیالے میں علاوہ میدہ باقی تمام اجزاءملالیں
  3. 3 مچھلی کو ایک جانب سے چیر کر اس میں مصالحہ بھرلیں
  4. 4 بھری ہوئی مچھلیوں کو میدے میں لپیٹ لیں
  5. 5 فرائننگ پین میں تیل گرم کریں
  6. 6 مچھلیاں اس میں تل کر نکال لیں
  7. 7 سرونگ پلیٹ کو سلاد پتوں سے سجائیں
  8. 8 اس پر مچھلیاں رکھیں اور لیموں سے سجادیں

متعلقہ پکوان

(4820) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Continental Dishes - مزید متفرق کونٹینینٹل تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Recheado Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Recheado Fish is a Continental Dishes, and listed in the european dishes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 11 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.