Lahsun Ka Achaar Garlic Recipe In Urdu

لہسن کا اچار بنانے کی ترکیب

Lahsun Ka Achaar Garlic Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کیلوریز‎

24 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 3 کھانے کے چمچ سرسوں کا تیل
2 1/3 کپ لہسن کی پوتھیاں، چھیلی ہوئی
3 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی
4 2 کھانے کے چمچ لیموں کا رس (جوس)
5 1 کھانے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
6 1 چائے کا چمچ گر (Gur)، کٹا ہوا
7 1 چائے کا چمچ نمک
مسالے کے لیے باہم اکٹھے پیسنے کے لیے:
1 2 چائے کے چمچ رائی نا کریا
2 چائے کا چمچ میتھی ناکریا، کچلے ہوئے
3 چائے کا چمچ زیرہ
4 چائے کا چمچ سوکھا دھنیا۔ پسا ہوا
5 چائے کا چمچ ہِنگ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں آئل گرم کریں
  2. 2 آئل میں لہسن کی پوتھیاں اور پسی ہوئی ہلدی شامل کریں
  3. 3 دھیمی آنچ پر بھونیں حتیٰ کہ وہ نرم پڑ جائیں (تقریباً 3 تا 4 منٹ)
  4. 4 اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں
  5. 5 لیموں کا رس (جوس) شامل کریں
  6. 6 2 تا 3 منٹ تک پکائیں
  7. 7 پسی ہوئی سرخ مرچ، گُر (Gur) اور نمک شامل کریں
  8. 8 مزید 2 تا 3 منٹ تک پکائیں یا اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ گُر (Gur) تحلیل ہو جائے
  9. 9 پکائے گئے لہسن کے مکسچر میں مسالہ پاؤڈر شامل کریں اور بخوبی یکجا کریں
  10. 10 آگ سے اتار لیں
  11. 11 ٹھنڈا کریں اور کسی جار میں محفوظ کر لیں
  12. 12 خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں
  13. 13 یہ اچار ایک ہفتہ بعد کھانے کے میز کی زینت بننے کے لیے تیار ہو گا

متعلقہ پکوان

(5008) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Achar, Chutney, Raita - مزید پنجابی اچار، چٹنیاں، رائتہ وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Lahsun Ka Achaar Garlic, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lahsun Ka Achaar Garlic is a Punjabi Achar, Chutney, Raita, and listed in the Punjabi pickle, chatni, Raita. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.