Ice Cream Sandwich Recipe In Urdu

آئس کریم سینڈوچ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Ice Cream Sandwich, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Ice Cream Sandwich is a Sandwich, and listed in the Sandwiches. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Ice Cream Sandwich Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

237 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے (زردی اور سفیدی الگ الگ کیے ہوئے) تین عدد
2 چینی (پسی ہوئی) ڈیڑھ پیالی
3 پانی کھانے کے چار چمچ
4 کوکو ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں کی زردیاں اور چینی کو خوب گاڑھا ہونے تک پھینٹ لیں
  2. 2 کوکو چھان لیں اور انڈوں کی زردی کے مرکب میں شامل کر دیں (آپ اس میں ایک موٹا ٹکڑا پگھلی ہوئی چاکلیٹ بھی شامل کر سکتی ہیں)
  3. 3 انڈے کی سفیدیوں کو جھاگ جھاگ ہونے تک پھینٹ لیں اور انڈوں کی زردی کے مرکب میں شامل کر یں
  4. 4 زیادہ اچھی طرح نہیں ملانا۔ انڈوں کے مرکب کو گریس کی ہوئی ٹرے میں انڈیلیں اور پندرہ منٹ تک بیک کر یں حتیٰ کہ تیار ہو جائے
  5. 5 اوون سے نکالیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
  6. 6 گیلے کپڑے سے ڈھانپ دیں اور یخ بستہ کر لیں
  7. 7 یخ بستہ ہو جائے تو نکال کر اس کے دوبرابر ٹکڑے کاٹ لیں

(4067) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sandwich - مزید سینڈوچ

More Recipes - مزید تراکیب