Kachnar Ki Dish Recipe In Urdu - Recipe No. 2921

کچنار کی ڈش بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 2921

Kachnar Ki Dish Recipe In Urdu

اشیاء:
کچنار آدھ کلو
گھی ایک پاؤ
پیاز ایک پاؤ
نمک حسب پسند
ہلدی حسب پسند
دہی ایک پاؤ
لہسن ایک پوتھی
ادرک چوتھائی چھٹانک
ترکیب:
سب سے پہلے کچنار کی کلیوں کو ابال لیں۔ جب یہ گل جائیں تو پانی نچوڑ دیں اور کلیوں کو الگ کسی برتن میں رکھ دیں۔ تمام مصالحے پیس کر دہی میں ملا لیں اور دہی کو اچھی طرح پھینٹ لیں ۔ ایک دیگچی میں گھی ڈال کر گرم کر یں اورپیاز کاٹ کر ڈال دیں۔ پیاز جب بادامی ہو جائے تو مصالحے ملا دیں اس میں ڈال کر خوب بھونیں۔ جب مصالحوں اور دہی کی بو مر جائے تو کچنال کی کلیاں ڈال دیں اور خوب اچھی طرح بھونیں۔ تاکہ کچنار میں مصالحہ اچھی طرح گل جائے۔ گھی نکل آئے تو اتار لیں۔ نہایت لذیذ سالن تیار ہوگا۔

متعلقہ پکوان

(8049) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Kachnar Ki Dish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kachnar Ki Dish is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.