Thai Dry Chicken Recipe In Urdu

تھائی ڈرائی چکن بنانے کی ترکیب

Thai Dry Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

326 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن 250 گرام (کیوبز کاٹ لیں)
2 ٹماٹر 2 عدد (بیج نکال کر کیوبز کاٹ لیں)
3 شملہ مرچ 2 عدد (بڑے کیوبز کاٹ لیں)
4 سویا سوس 3/4 کپ
5 چلی سوس 2 کھانے کے چمچے
6 کوکونٹ ملک 3 کھانے کے چمچے
7 پیپریکا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
8 نمک حسبِ ذائقہ
9 زیتون کا تیل 4 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں چکن ‘ ٹماٹر‘ شملہ مرچ‘ سویا سوس‘ کوکونٹ ملک‘ پیپریکا پاؤڈر‘ نمک اور چلی سوس ڈال کر مکس کر کے 1/2گھنٹے ریفریجریٹر میں رکھ دیں
  2. 2 سوس پین میں تیل گرم کر کے میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈال کر مکس کر کے ڈھک کر 3 منٹ درمیانی آنچ پر پکائیں سبزیوں کا رنگ خراب نہ ہو
  3. 3 تمام مصالحہ خشک ہوجائے تو چولہے سے اتار لیں
  4. 4 سرونگ ڈش میں نکلا کر پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2961) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Thai Dry Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Thai Dry Chicken is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.