Chinese Omelette With Toast Recipe In Urdu

چائنیز آملیٹ ود ٹوسٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chinese Omelette With Toast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chinese Omelette With Toast is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chinese Omelette With Toast Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

154 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے تین عدد
2 پیاز(چوپ کی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
3 ہری پیاز کپ (چوپ کی ہوئی)
4 نمک حسب ذائقہ
5 ٹماٹر(چوپ کیے ہوئے) ایک کھانے کا چمچ
6 شملہ مرچ(چوپ کی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
7 سیاہ مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
8 بریڈ سلائس 4-6عدد (سینک کر تکونے ٹکڑے کاٹ لیں)
9 پنیر(کدوکش کیا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
10 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں انڈے پھینٹ کر اس میں پیاز، ہری پیاز، نمک، ٹماٹر، شملہ مرچ، سیاہ مرچ، پنیر ڈال کر مکس کر یں
  2. 2 فرائنگ پین میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کر کے اس میں انڈے کا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں اور سیٹ ہونے تک ہلکی آنچ پر پکائیں
  3. 3 اس کے بعد پلٹ کر دوسری سائیڈ سے بھی فرائی کر لیں
  4. 4 مزیدار چائنیز آملیٹ تیار ہے۔سرونگ پلیٹ میں نکال کر سینکے ہوئے بریڈسلائس اور بلیک ٹی کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(2961) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب