Kebab Labnani Recipe In Urdu

لبنانی کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kebab Labnani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kebab Labnani is a Lebanese Food, and listed in the Labnani food. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kebab Labnani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

99 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو
2 آلو اُبلے ہوئے
3 پیاز دو عدد
4 میکرونیز اُبلی ہوئی ایک پیالی
5 ٹماٹر دو عدد
6 مٹر اُبلے ہوئے ایک پیالی
7 ہری مرچ آٹھ عدد
8 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
9 انڈے دو عدد
10 ڈبل روٹی کا چورا ایک پیالی
11 نمک حسبِ ذائقہ
12 کوکنگ آئل حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے ایک دیگچی میں تھوڑا سا پانی ڈال کر قیمہ، پیاز ، ادرک ، لہسن اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ میں اُبال لیں
  2. 2 پھر میکرونیز، اُبلی ہوئی سبزیاں اور سارے مصالحے اُبلے ہوئے قیمے میں ڈال دیں اور باریک پیس لیں
  3. 3 پھر رول کی شکل کے کباب بنالیں
  4. 4 ایک کڑاہی میں کوکنگ آئل گرم کریں
  5. 5 کبابوں کو پہلے انڈا لگائیں
  6. 6 پھر ڈبل روٹی کا چورا لگا کر ہلکی آنچ پر کوکنگ آئل میں ڈیپ فرائی کریں اور گرم گرم پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2889) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Lebanese Food - مزید لبنانی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب