Tamatar Wala Qeema Recipe In Urdu

ٹماٹر والا قیمہ بنانے کی ترکیب

Tamatar Wala Qeema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
4 پیاز تین عدددرمیانی
5 ٹماٹر دوعدددرمیانے
6 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
7 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
8 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
9 ہرادھنیا حسب پسند
10 ہری مرچیں دو سے تین عدد
11 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دھنیا زیرہ بھون کر کوٹ لیں پھر اسے دو پیاز اور ٹماٹر کے ساتھ بلینڈر میں بلینڈ کرلیں ۔ اس میں نمک ،ادرک لہسن ،لال مرچ اور قیمہ ملا کر آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  2. 2 کوکنگ آئل میں ایک باریک کٹی ہوئی پیاز کو فرائی کریں اور اس میں قیمہ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ۔
  3. 3 جب قیمہ کا اپنا پانی خشک ہوجائے تو اسے تیل علیحدہ ہونے تک بھونیں اور باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

متعلقہ پکوان

(608) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Keema And Beef Keema - مزید قیمہ اور مختلف اقسام کے قیمے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Tamatar Wala Qeema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tamatar Wala Qeema is a Mutton Keema And Beef Keema, and listed in the gosht Keema aur Beef Keema. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.