Keema Spaghetti Recipe In Urdu

قیمہ اسپیگھٹی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Keema Spaghetti, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Keema Spaghetti is a Spaghetti, and listed in the Spaghetti. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Keema Spaghetti Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

280 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 اسپیگھٹی (آدھا کلو کا پیکٹ)
2 قیمہ آدھا کلو
3 تیل دو کھانے کے چمچ
4 مکھن دو کھانے کے چمچ
5 پیاز چوپڈ ایک عدد
6 گاجر دو عدد
7 ٹماٹر ابال کر چھلکا اتار کر پیسٹ بنا لیں ایک پیالی
8 چینی ایک کھانے کا چمچ
9 نمک حسب ذائقہ
10 کالی مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
11 لال مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل اور مکھن کو ایک پین میں گرم کر کے پیاز کو نرم ہونے تک فرائی کر یں
  2. 2 پھر گاجر باریک کاٹ کر ڈالیں اور چند منٹ فرائی کرنے کے بعد قیمہ ڈالیں اور اچھی طرح بھون لیں
  3. 3 جب پانی خشک ہو جائے تو ٹماٹر کا پیسٹ ایک کپ پانی، چینی، نمک Oregano کالی اور لال مرچ ڈالیں اور مکس کر کے آدھا گھنٹہ پکائیں
  4. 4 پھر بھون کر اتار لیں
  5. 5 اسپیگھٹی کو ابال کر چھان لیں اور قیمے کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(5369) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Spaghetti - مزید اسپیگٹی

More Recipes - مزید تراکیب