Dum Ka Keema Recipe In Urdu

دم کا قیمہ بنانے کی ترکیب

Dum Ka Keema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ ایک کلو
2 دہی ایک پاؤ
3 نمک حسب ذائقہ
4 پسی لال مرچ 2 کھانے کے چمچے
5 گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچہ
6 بھنا زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
7 مکھن ایک ڈلی
8 کچا پپیتا چار کھانے کے چمچے
9 لہسن ادرک 2 کھانے کے چمچے
10 تیل 2 کھانے کے چمچے
11 ہرا دھنیا ایک گٹھی
12 ہری مرچ 4 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کلو قیمے میں ایک پاو دہی، حسب ذائقہ نمک، 2 کھانے جے چمچے پسی لال مرچ، ایک کھانے کا چمچہ گرم مصالحہ، ایک کھانے کا چمچہ بھنا زیرہ، ایک ڈلی مکھن، چار کھانے کے چمچے کچا پپیتا اور دو کھانے کے چمچے لہسن ادرک ڈال کر دو گھنٹوں کے لئے میرینیٹ کرلیں۔
  2. 2 اب اس کو کوئلہ کا دھواں دیں۔
  3. 3 پھر ایک پین میں دو کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے دو عدد پیاز کو فرائی کریں اور ایک عدد ہری مرچ ڈالیں
  4. 4  اور اوپر سے اس میں میرینیٹ کیا ہوا قیمہ شامل کریں اور بھون لیں۔
  5. 5  جب اچھی طرح بھن جائے تو اس میں ایک گٹھی ہرا دھنیا اور تین عدد ہری مرچیں کاٹ کر ڈالیں اور کوئلہ کا دھواں دے کہ سرو کریں۔

متعلقہ پکوان

(894) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Keema And Beef Keema - مزید قیمہ اور مختلف اقسام کے قیمے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Dum Ka Keema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dum Ka Keema is a Mutton Keema And Beef Keema, and listed in the gosht Keema aur Beef Keema. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.