Nimbu Ka Meetha Achar Recipe In Urdu

لیموں کا میٹھا اچار بنانے کی ترکیب

Nimbu Ka Meetha Achar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

22 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

77 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کاغذی لیموں دو کلو
2 چینی 1.1/2 کلو
3 مرچ سیاہ ثابت 75 گرام
4 نمک 50 گرام (دو بڑے چمچ اوپر سے برابر کرکے بھی ڈال سکتی ہیں
5 کشمش دو بڑے چمچ
6 بادام کی گریاں دو بڑے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے ایک کلو لیموؤں کا رس نکال کر صاف کپڑے سے چھان کر مرتبان میں ڈال لیں
  2. 2 باقی جو ایک لیموں ہیں ان کے چار چارٹکڑے اس طرح کریں کہ بالکل الگ نہ ہوں
  3. 3 نمک اور مرچ پیس کر ان میں بھر دیں اور عرق میں ڈال دیں
  4. 4 پھر مرتبان کا منہ اچھی طرح بند کردیں
  5. 5 ایک ہفتہ تک ٹھنڈی جگہ پر رکھیں
  6. 6 اب دیکھیں لیموں نرم ہوگئے ہیں تو چھلنی میں ڈال کر لیموں کا عراق الگ کرلیں
  7. 7 اسی عرق میں چینی ڈال کر لیموں کا عرق الگ کرلیں اور اسی عرق میں چینی ڈال کر قوام پکائیں
  8. 8 جب قوام ایک تار کا ہوجائے تو لیموں بھی ڈال کر ایک اُبال دیں اور چولہے سے اُتار لیں
  9. 9 ٹھنڈا ہونے پر مرتبان میں ڈال لیں
  10. 10 بہت مزیدار کھٹا میٹھا اچار بنتا ہیں
  11. نوٹ

  12. 1 چاشنی زیادہ گاڑھی نہ کریں

متعلقہ پکوان

(3589) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Achar - مزید اچار، مختلف اقسام کے اچار

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Nimbu Ka Meetha Achar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Nimbu Ka Meetha Achar is a Achar, and listed in the pickle. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 22 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.