Aloo Matar Gajar Aur Chicken Recipe In Urdu

آلو ،مٹر، گاجر اور چکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Matar Gajar Aur Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Matar Gajar Aur Chicken is a Gajar, and listed in the Carrot. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Matar Gajar Aur Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

85 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو آدھا کلو
2 مٹر ایک پاؤ
3 مرغی ایک پاؤ
4 گاجر ایک پاؤ
5 سویا ساس سرکہ حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے گاجر بیچ کا پیلا ڈنڈا نکال کر باریک باریک کاٹ لیں
  2. 2 آلو الگ ابال لیں اور مرغی الگ ابال لیں اوپر مٹر دانے پر تھوڑا سا نمک اور چائے کا چمچہ گھی ڈال کر بھون لیں
  3. 3 اب آلو جو آپ نے ابالے ہیں مرغی کی یخنی میں چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈال دیں اور ساتھ ہی مرغی کے بھی باریک باریک ریشے کر لیں
  4. 4 اب اس میں بڑے دو تین گلاس پانی ڈال کر اس میں مٹر، گاجر بھی ڈال کر ہلکی آنچ جوش دیں
  5. 5 اب جب کھائیں تو اپنی مرضی سے سویا سوس سرکہ شامل کر لیں
  6. 6 مزے دار سوپ تیارہے
  7. 7 6 سے 8 افراد کے کافی ہے

متعلقہ پکوان

(5768) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gajar - مزید گاجر سے بنی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب