Laziz Tikka Recipe In Urdu

لذیذ تکہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Laziz Tikka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Laziz Tikka is a Mutton Tikka And Beef Tikka And BBQ, and listed in the Gosht Tikka and Meat barbecue. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Laziz Tikka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

404 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 تکے(بیف ) آدھ کلو
2 سبز دھنیا ایک گڈی
3 پودینہ ایک گڈی
4 سبز مرچ 10عدد
5 لیموں ایک عدد
6 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
7 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
8 خشک دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
9 آلو دوعدد درمیانہ
10 پو دینہ کی پتیاں دو عدد
11 نمک حسب ضرورت
12 سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
13 لہسن ادرک کی پیسٹ دو کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تمام اجزا پیس لیں اور اس میں لیموں کا رس ملائیں
  2. 2 پسی ہوئی پیسٹ میں تکے ملا کر ایک گھنٹہ کے لئے رکھ دیں
  3. 3 تکوں میں پانی ڈال کر پریشر ککر میں گلا لیں
  4. 4 پانی خشک ہو جائے تو اس میں تیل ڈال کر تھوڑی دیر بھون لیں
  5. 5 انڈے ابال کر چوکور کاٹ لیں
  6. 6 گاجر چھیل کر چوکور کاٹ لیں اور انہیں نمکین پانی میں گلا لیں
  7. 7 مٹر نمکین پانی میں ابال کر گلا لیں
  8. 8 آلو ابال کر ان کے چوکور ٹکڑے کر یں
  9. 9 ڈش میں درمیان میں تکے رکھیں اور ارد گرد سبزیاں ڈالیں
  10. 10 تکوں پر پو دینے کے پتوں سے سجاوٹ کر یں

متعلقہ پکوان

(5437) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Tikka And Beef Tikka And BBQ - مزید تکہ اور بار بی کیو

More Recipes - مزید تراکیب