Multani Tikka Recipe In Urdu

ملتانی تکہ بنانے کی ترکیب

Multani Tikka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

165 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو
2 ہرا دھنیا ایک گھٹی دہی ایک پاؤ
3 ٹماٹر ایک پاؤ
4 گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
5 لہسن ادرک کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
6 ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
7 گھی چار کھانے کے چمچ
8 پیاز ایک پاؤ آلو ایک عدد (بڑے سائز کے)
9 نمک حسب ذائقہ
10 لال مرچ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلو ابال کر گول گول قتلے کاٹ لیں
  2. 2 ٹماٹر اور پیاز بھی گول گول کاٹ لیں
  3. 3 ایک برتن میں دہی، نمک، سرخ مرچ، لہسن، گرم مصالحہ، ادرک ، ہلدی ، ملا کر گوشت کے ٹکڑوں پر لگا کر ڈیڑھ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں
  4. 4 فرائی پین میں گھی گرم کر یں۔ پہلے گوشت کے ٹکڑے بچھائیں
  5. 5 اوپر آلو اور ٹماٹر کی تہہ لگا ئیں اور ساتھ لچھے دار پیاز، زیرہ اور دھنیا بھی ڈال دیں
  6. 6 ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر ڈھکن مضبوطی سے بند کر یں
  7. 7 آدھا گھنٹے کے لئے تندور میں 250Cپر اوون میں بیک لیں
  8. 8 مزیدار ملتانی تکے تیار ہیں۔ چٹنی کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(2801) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Tikka And Beef Tikka And BBQ - مزید تکہ اور بار بی کیو

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Multani Tikka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Multani Tikka is a Mutton Tikka And Beef Tikka And BBQ, and listed in the Gosht Tikka and Meat barbecue. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.