Khushboo Dar Tikkay Recipe In Urdu

خوشبو دار تکے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Khushboo Dar Tikkay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khushboo Dar Tikkay is a Mutton Tikka And Beef Tikka And BBQ, and listed in the Gosht Tikka and Meat barbecue. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Khushboo Dar Tikkay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

404 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت 250 گرام
2 زعفران ایک چمچ
3 بڑا پیاز 75 گرام
4 ادرک ایک ٹکڑا
5 سرخ مرچیں حسب منشاء
6 سبز الائچی چار عدد
7 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
8 گھی 75 گرام
9 لیموں دو عدد
10 نمک حسب منشاء

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بکرے کے گوشت کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں بنائیں اور ادرک چھیل کر باریک کاٹ لیں
  2. 2 زعفران پیس کر رکھ لیں
  3. 3 سبز الائچی کے دانے نکالیں اور پیس کر ان میں پسا ہوا گرم مصالحہ زعفران، سرخ مرچیں، نمک اور لیموں کا رس ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں
  4. 4 پھر ایک برتن میں گھی گرم کریں
  5. 5 اس میں پیاز سرخ کر کے گوشت کے ٹکڑے ڈالیں
  6. 6 معمولی سا بھون کرکچلا ہوا درک اور معمولی سا نمک مرچ شامل کریں
  7. 7 تھوڑا سا پانی ڈالیں ہلکی آنچ پر پندرہ منٹ تک پکائیں
  8. 8 جب گوشت گل جائے تو برتن کو آگ سے الگ کرلیں
  9. 9 اس کے بعد ایک فرائی پین میں گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں
  10. 10 اس میں گوشت کے ٹکڑے فرائی کر کے باہر نکالیں اور ٹھنڈے کر کے مصالحے والے آمیزے میں ڈال کر ملائیں
  11. 11 نصف گھنٹہ تک اسی طرح پڑے رہنے دیں
  12. 12 اس کے بعد سیخوں میں پروئیں اور کوئلوں کی ہلکی آنچ پر تکے بھونیں
  13. 13 سرخ ہونے پر آگ سے الگ کر یں اور پلیٹ میں نکال کر گرم گرم تکے چٹنی کے ساتھ کھانے کے لئے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(5305) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Tikka And Beef Tikka And BBQ - مزید تکہ اور بار بی کیو

More Recipes - مزید تراکیب