Aloo Baingan Ki Bhaji Recipe In Urdu

آلو بینگن کی بھاجی بنانے کی ترکیب

Aloo Baingan Ki Bhaji Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

191 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو (درمیانہ سائز چوکور ٹکڑے بنا لیں) دو عدد
2 بینگن (چوکور کاٹ لیں) ایک عدد
3 درمیانہ سائز ٹماٹر(چوکور باریک کاٹ لیں) ایک عدد
4 سبز دھنیہ (کترا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
5 سبز مرچیں (پسی ہوئی) تین عدد
6 گھی (پگھلا ہوا) دو کھانے کا چمچ
7 نمک حسب ذائقہ
8 مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
9 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
10 سوکھا دھنیہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
11 سفید زیرہ ثابت ایک چائے کا چمچ
12 پانی دو پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوؤں اور بینگن کے ٹکڑوں پر نمک چھڑک کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں
  2. 2 پھر ان کو پانی کے نیچے رکھ کر اچھی طرح دھولیں اور خشک کر کے ایک طرف رکھ دیں
  3. 3 فرائنگ پین میں گھی گرم کر کے زیرہ بھون لیں
  4. 4 سبز مرچیں اور ٹماٹر شامل کر یں اور ڈھک کر تھوڑی دیر پکائیں
  5. 5 پانی ڈالیں اور جب ابلنے لگے تو سبزیاں ڈال کر مزید 8منٹ پکائیں
  6. 6 سبز دھنیہ سے آرائش کریں

متعلقہ پکوان

(3449) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Sabzi - مزید مختلف اقسام کی سبزی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Baingan Ki Bhaji, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Baingan Ki Bhaji is a Mix Sabzi, and listed in the mix vegetable. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.