Tasty Chanay Ki Daal Ka Halwa Recipe In Urdu - Recipe No. 4295

چنے کی دال کا حلوا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4295

Tasty Chanay Ki Daal Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

300 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چنے کی دال ایک کلو
2 چینی سوا کلو
3 گھی تین کپ
4 الائچی پسی ہوئی چھ عدد
5 کشمش بادام کٹے ہوئے 12,12 عدد
6 دودھ یا پانی دال گلانے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال کو دھو کر بھگو دیں
  2. 2 3 گھنٹے بعد پانی یا دودھ میں گلا لیں
  3. 3 پانی خشک ہو جائے تو پیس لیں
  4. 4 گھی گرم کر کے الائچی کا بگھار دیں
  5. 5 اب دال ڈال کر خوب بھونیں
  6. 6 آنچ درمیانی رکھیں
  7. 7 چمچ چلاتی رہیں
  8. 8 دال خوشبو دینے لگے تو چینی ڈال دیں
  9. 9 چینی کا پانی چینی کا پانی خشک ہونے لگے تو بادام کشمش ڈال دیں
  10. 10 پانی خشک ہو جائے اور گھی الگ ہونے لگے تو اتار لیں
  11. 11 کئی دن رکھنا ہو تو درمیان میں ایک دفعہ ضرور گرم کر یں یعنی دو بارہ بھون کر ٹھنڈا کر لیں
  12. 12 اگر ہلکا گرم کر کے اتار لیا گیا تو جلد خراب ہونے کا اندیشہ ہے

(6120) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Tasty Chanay Ki Daal Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tasty Chanay Ki Daal Ka Halwa is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.