Nariyal Aur Kaddu Ka Halwa Recipe In Urdu

ناریل اور کدو کا حلوا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Nariyal Aur Kaddu Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Nariyal Aur Kaddu Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Nariyal Aur Kaddu Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

264 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کدوکش کیا ہوا ناریل ایک پاؤ
2 حلوا کدو آدھ کلو
3 دودھ آدھ لیٹر
4 چینی آدھ کلو
5 گھی ایک پاؤ
6 بادام کی گری ایک چھٹانک
7 مغز اخروٹ ایک چھٹانک
8 کشمش ایک چھوٹا چمچہ
9 پستہ دو تولہ
10 دار چینی آدھی ڈنڈی
11 پسی ہوئی جاوتری آدھی چٹکی
12 لونگ دو عدد
13 بالائی ایک پاؤ
14 کیوڑہ ایک بڑا چمچ
15 سبز الائچی چند دانے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کدوکو چھیل لیں اور بیج نکال کر کدوکش کر لیں
  2. 2 دودھ کو جوش دلانے کے لئے رکھ دیں اور اس میں کدوکش کیا ہوا کدوبھی ڈال دیں
  3. 3 تھوڑی دیر تک ہلکی آنچ پر پکنے دیں اور چمچہ چلاتے رہیں
  4. 4 کدو اور دودھ کا آمیزہ گاڑھا ہونے لگے تو بالائی بھی پھینٹ کر ڈال دیں خشک ہونے پر آئے تو چینی ملا دیں
  5. 5 دانہ مرجائے تو دار چینی، لونگ، الائچی بادام اخروٹ ،پستہ ،جاوتری اور گھی ڈال کر بھونتے جائیں
  6. 6 حلوا گھی چھوڑے تو کیوڑہ ڈال کر دیں
  7. 7 طشتری میں حلوا نکال لیں اور حسب ذوق وشوق چاندی کے ورق لگائیں اور پستہ، بادام اور اخروٹ چھڑکیں

متعلقہ پکوان

(5286) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب